میری نئی کتاب ڈیٹا سائنس ایک تعارف شائع ہوگئی ہے. آرڈر دینے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. رعایتی قیمت صرف ٧٩٩ روپے اور پورے ملک میں فری شپنگ دسمبر ٣١ تک. آپ دنیا بھر میں یہ کتاب کہیں بھی منگوا سکتے ہیں.
ڈیٹا سائنس کیا ہے؟
ڈیٹا سائنٹسٹ کیسے بنتے ہیں؟
ڈیٹا سائنس کی اہمیت و ضرورت؟
وہ کونسے ٹولز اور لینگویجز ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے؟
ڈیٹا سائنس میں کیسے کمایا جا سکتا ہے؟
اس فیلڈ کا مستقبل کیا ہے؟
ڈیٹا سائنس ٹول باکس
ڈیٹا سائنس اور پیسے کمانے کا زرائع
آپ یہ سب کچھ کیسے کر سکتے ہیں؟
ڈیٹا سائنس پروجیکٹ لائف سائیکل کیا ہے؟
اردو زبان میں اس موضوع پر پہلی کتاب جس میں آپکو ان تمام سوالوں کے جواب ملیں گے. آپ کیگل، آر، پائیتھون، H2O اور پاور بی آئی کے بارے میں پڑھ سکیں گے. انگریزی میں اس موضوع پر سینکڑوں کتابیں موجود ہیں، مگر اردو دن طبقہ اور طالب علموں کے لئے یہ ایک خصوصی کتاب ہے، آج ڈیٹا سائنس دنیا کے ہر شعبہ میں کر آمد ہے ، آپ مدرسے میں پڑھاتے ہیں، جا چھوٹی سی کریانہ کی دکان کرتے ہیں یہ کتاب ہر طرح سے آپکی اس فیلڈ کو سمجھنے میں مدد دے گی.
ڈیٹا سائنس سیریز کی یہ پہلی کتاب ہے، ہم اس سلسلے میں ٥ کتابیں اور لکھ رہے ہیں، جنکی طباعت کا انحصار اس کتاب کی کامیابی پر ہے، اس سلسلے کا اگلی کتابیں درجہ ذیل ہیں
١.مشین لرننگ ایک تعارف
٢. مصنوعی ذہانت ایک تعارف
٣. ڈیٹا visualization
٤. ڈیٹا پراسیسنگ اور فیچرز کی تشخیض
٥. ڈیٹا سائنس – پریکٹیکل پراجیکٹس
امید ہے آپکو یہ کتاب پسند آے گی اور آپ اسے اپنے لئے، اپنے اسکول ، کالج اور لائبریری کے لئے ضرور خریدیں گے
آپکے تعاون کا شکریہ